Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دنیا و آخرت کی بہتری کی دعا

Answer (beginning)

دین ودنیا کی بھلائی کےلیے ایک جامع دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسنون دعا اللهُمَّ أَصْلِحْ إِن دِينِي الَّذِى هُوَ عِصْمَةُ أَمْرِي، وَأَصْلِحْ إِن دُنْيَايَ الَّتِي فِيهَا مَعَاشِي، وَأَصْلِحْ لِي أَخرَى الَّتِي فِيهَا مَعَادِي، وَاجْعَلِ الْحَيَاةَ زِيَادَةٌ لِي فِي كُلِّ خَيْرٍ، وَاجْعَلِ الْمَوْتَ رَاحَةً لِّلْ مِنْ كُلِّ شَيْ ترجمہ اے اللہ ! میرے لیے میر ادین درست فرمادے جس میں میرے کام کی سلامتی ہے۔ اور میرے لیے میری دنیا بھی درست فرمادے جس میں میری زندگی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.