Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دوسری دعا
Answer (beginning)
مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دوسری دعا دار الافتاء اہلسنت مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دوسری دعا: ترجمہ کنز العرفان: (دعوت اسلامی) مسنون دعا سُبْحَنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ تمہارا رب عزت والا ان تمام باتوں سے پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں۔ اور رسولوں پر سلام ہو۔ اور تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.