Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

والدین اور تمام مومنین کے لئے بخشش کی دعا

Answer (beginning)

والدین اور تمام مومنین کے لئے بخشش کی دعا دار الافتاء اہلسنت والدین اور تمام مومنین کے لئے بخشش کی دعا ترجمہ کنز العرفان: ( دعوت اسلامی) مسنون دعا رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوة و مِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَاءِ (40) رَبَّنَا الْفِرْن وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ (41) اے میرے رب! مجھے اور کچھ میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا رکھ ، اے ہمارے رب اور میری دعا قبول فرما۔ اے ہمارے رب! مجھے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو بخش دے جس دن حساب قائم ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.