Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حصولِ رحمت اور استقامت کی دعا

Answer (beginning)

حصولِ رحمت اور استقامت کی دعا دار الافتاء اہلسنت ( دعوت اسلامی) مسنون دعا حصولِ رحمت اور استقامت کی دعا: رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ (8) رَبِّنَا إِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمٍ لَّا رَيْبَ فِيْهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيْعَادَ (9) ترجمہ کنز العرفان: اے ہمارے رب تو نے ہمیں ہدایت عطا فرمائی ہے ، اس کے بعد ہمارے دلوں کو ٹیڑھانہ کر اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، بیشک تو بڑا عطا فرمانے والا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.