Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بھنگ کے پودے سے بننے والے سی بی ڈی آئل (CBD Oil) کا حکم

Answer (beginning)

علاج وغیرہ کی غرض سے سی بی ڈی آئل (CBD Oil) کا استعمال کرنا شرعی طور پر جائز ہے۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ ہماری معلومات کے مطابق یہ آئل اگرچہ بھنگ کے پودے سے نکالا جاتا ہے، لیکن اس آئل میں پودے کے نشہ پیدا کرنے والے اجزاء Tetrahydrocannabinol) THC) بالکل شامل نہیں ہوتے یا اگر ہوں بھی تو بہت معمولی مقدار (0.3% ) میں ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے یہ آئل نشہ آور نہیں ہوتا۔ اسی لئے بہت سے ممالک میں قانونی طور پر اس کی خرید و فروخت اور استعمال کو درست قرار دیا گیا ہے۔ اور قوانین شرعیہ کی رو سے نباتات یا اس سے حاصل ہونے والی ایسی اشیاء جو نہ تو مصر (زہریلی / نقصان دہ) ہوں اور نہ نشہ آور ہوں وہ حلال ہوتی ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.