Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نو مسلم کے لیے نام تبدیل کرنے کا حکم
Answer (beginning)
دیئے تھے ، البتہ ایسا نام جو مسلمان اور غیر مسلموں میں مشترک ہو ، اسے تبدیل کرنا ضروری نہیں ہے، جیسا کہ : بیجی، عیسی، سلیمان ، وغیر ہا ، لہذا اگر کسی غیر مسلم کا ایسا نام ہو، تو اسلام قبول کرنے کے بعد اسے تبدیل کرناضروری نہیں، کیونکہ یہ دونوں کو رکھنا جائز ہے، چنانچہ ناموں کے حوالے سے تقسیم کاری بیان کرتے ہوئے علامہ طلخطاوی حنفی رحمہ اللہ تعال عَلَيْهِ لکھتے ہیں: " قسم يختص بالمسلمين وقسم يختص بالكفار وقسم مشترک ۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.