Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ

Answer (beginning)

آیت استرجاع : " انا للہ وانا الیہ راجعون " میں لفظ " راجعون " کو راء پر کھڑ از بر کے ساتھ لکھنا ضروری ہے ، الف کے ساتھ " راجعون " لکھنے کی ہر گز اجازت نہیں کہ قرآنِ مجید میں رسم عثمانی کی رعایت کرنا فرض ہے، البتہ اگر لکھنے میں آیت قرآنی کی نیت نہ ہو ، بلکہ محض اظہار افسوس یا خبر غم کے جواب یا مصیبت کے وقت اس جملے کو کہنے کی حدیث پاک میں بیان کردہ فضیلت پانے کی نیت ہو ، تو " راجعون " الف کے ساتھ لکھنے میں بھی حرج نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.