Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مجازی خدا کا مطلب اور شوہر کو مجازی خدا کہنے کا حکم

Fatwa no.
2414-WAT
Issued
09 جمادی الثانی 1445ھ / 23دسمبر 2023ء

Question

شوہر کو مجازی خدا کہنے کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

شوہر کو مجازی خدا کہنے سے بچنا چاہیے لیکن یہ جملہ کفریہ نہیں کہ خدا کا ایک معنی مالک بھی ہے اور مجازی کے لفظ نے اس کی تعیین کر دی کہ یہاں یہ مالک کے معنی میں ہی ہے۔ فتاوی شارح بخاری میں ہے: اپنے آپ کو کسی کا مجازی خدا کہنے سے بھی بچنا چاہیے اگر چہ یہ جملہ کفر نہیں کہ خدا کے معنی مالک ہیں اور مجازی نے اس کی تعیین کردی۔ (فتاوی شارح بخاری، جلد 02، صفحه 620، مطبوعہ دائرة البرکات گھوسی، ضلع مئو) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عاملات اهليت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.