Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دولت محنت سے ملتی ہے یا تقدیر سے؟
Answer (beginning)
اللہ تعالی ہی مال و دولت اور رزق کا خالق و مالک ہے۔ وہ جس کے رزق کو چاہے کشادہ اور وسیع کر دے اور جس کے رزق کو چاہے تنگ و قلیل کر دے۔ اس میں بندے کی محنت ، کوشش ، کسب اور اختیار کا کوئی دخل نہیں ہے۔ دنیا میں کتنے ہی لوگ ایسے ہیں، جو برائے نام محنت و کام کرتے ہیں اور ان کی آمدنی لاکھوں کروڑوں کی ہوتی ہے اور کتنے لوگ ایسے ہیں جو انتہائی محنت و مشقت کے باوجو د صرف چند روپے ہی کما پاتے ہیں۔ انسان کو اپنی زندگی میں جتنی روزی ملنی ہوتی ہے، وہ اس کی پیدائش سے بھی پہلے لکھی جاچکی ہوتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.