Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
V 14407 Kafir Mia Biwi Ek Sath Islam Qabool
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کا فرمیاں بیوی نے اکٹھے اسلام قبول کیا تو ان کا نکاح باقی رہے گا یا دوبارہ نکاح کرنا ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ غیر مسلم میاں بیوی جو کہ ہندو ہیں اسلام قبول کرنا چاہتے ہیں ، لیکن ان کی یہ شرط ہے کہ ہم دونوں اسلام تو قبول کریں گے مگر اپنی سابقہ ( پہلے مذہب کے مطابق ہوئی) شادی کو برقرار رکھیں گے اور دوبارہ نکاح نہیں کریں گے ۔ تو ایسی صورت میں شریعت اسلامیہ کا کیا حکم ہے ؟ کیا ان کا سابقہ نکاح برقرار شمار ہوگا یا اسلام قبول کرنے کے بعد نئے نکاح کی ضرورت پیش آئے گی ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.