Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
V 14395 Biwi Ko Salam Mein Pehal Karna Kaisa
Answer (beginning)
مرد کا اپنی زوجہ کو سلام میں پہل کرنا نہ صرف جائز بلکہ سنت ہے کہ احادیث میں گھر والوں کو سلام کرنے کی ترغیب آئی ہے۔ اور خود نبی کریم صلی اللہ علیہ و آله وسلم بھی اپنی ازواج مطہرات کو سلام فرماتے تھے۔ لہذا اس دور میں جو لوگ ناواقفی ولا علمی کے سبب اپنی زوجہ کو سلام کرنا یا سلام میں پہل کرنا معیوب سمجھتے ہیں تو وہ درست نہیں، بلکہ یہ شرع سے ثابت ہے۔ گھر والوں کو سلام کرنے کے متعلق اللہ عزوجل اپنی لاریب کتاب قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿ فَإِذَا دَخَلْتُمْ بُيُوتًا فَسَلِمُوْا عَلَى أَنْفُسِكُمْ تَحِيَّةٌ مِّنْ عِنْدِ اللهِ مُبْرَكَةٌ طَيِّبَةً ترجمه کنز الایمان : ”جب کسی گھر میں جاؤ، تو اپنوں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.