Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

V 14393 Masjid Ka Purana Dais Bechna Kaisa

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسجد کے لئے ایک صحیح ڈائس ہوتے ہوئے دوسری ڈائس وقف کی گئی پہلی ڈائس کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسجد کیلئے ایک عدد ڈائس خود خرید کر وقف کرتا ہے اور بعد میں ( پہلے ڈائس کے کچھ پرانا ہو جانے یا نیا بنوانے کا دل کرنے کی وجہ سے) مزید ایک ڈائس خرید لیا جاتا ہے اس کو بھی مسجد کیلئے وقف کر دیا جاتا ہے ، کیا واقف اپنا پہلا ڈائس بیچ کر اس کی رقم کو مسجد کے فنڈ میں ایڈ کر سکتا ہے ؟ نوٹ : سابقہ ڈائس استعمال میں آسکتا ہے ، لیکن نیا ڈائس آنے کی وجہ سے اب زیر استعمال نہ رہا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.