Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

V 14392 Tawaf Ke Doran Wazu Tootne Ka Hukum

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم طواف کے دوان وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر دوران طواف عورت کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا طواف درمیان میں چھوڑ کر ٹائلٹ جائے اور پھر وضو کر کے طواف continue کرے یا اس کے بغیر ہی طواف جاری رکھ سکتی ہے ؟ جواب دورانِ طواف عورت ہو یا مرد وضو ٹوٹ جائے تو طواف چھوڑ کر وضو کر کے طواف continue کرے ، بغیر وضو کے طواف جاری رکھنا نا جائز و گناہ ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.