Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسلمان کیلئے کفر پر خاتمے کی بددعا کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

کسی بھی مسلمان کے لئے کفر پر خاتمے کی بد دعا کرنا، جائز نہیں کہ ایسا کرنا مسلمان کے ساتھ بدترین بد خواہی ہے اور مسلمان کا برا چاہنا حرام ہے۔ اگر کوئی مسلمان دوسرے مسلمان کو بلا وجہ شرعی اذیت دیتا ہے تو ایسا شخص گناہ گار اور عذاب نار کا حقدار ہے ، اس کے لئے دعائے ہدایت کرنی چاہیے۔ مسلمان کی ایذارسانی سے تنگ آکر اس طرح دعا کرنا یا اللہ اس کا خاتمہ کفر پر ہو “ اگر اس سے مقصود یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے اس کے ظلم کی سزا دے تو ایسی دعا کفر تو نہیں، مگر سخت حرام ہے کہ مسلمان کی بدترین بدخواہی ہے اور اگر معاذ اللہ عزوجل کفر کو اچھا یا اسلام کو برا جان کر ہو تو کفر ہے، البتہ بعض فقہاء کے نزدیک ایسا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.