Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بلند آواز سے ذکر افضل ہے یا آہستہ؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بلند آواز سے ذکر کرنا بہتر ہے یا آہستہ آواز میں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذکر الہی بلند آواز سے کرنا افضل ہے یا آہستہ ؟ قرآنی آیات مثلاً " أَدْعُوا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً “ اور ” وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ سے بظاہر یہ معلوم ہوتا ہے کہ آہستہ آواز سے گڑگڑا کر پکارنا اور عاجزی کے ساتھ ذکر کرنا شرعی طور پر زیادہ پسندیدہ ہے ، جبکہ دوسری طرف روایات سے بلند آواز سے ذکر کا ثبوت بھی ملتا ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ دونوں طریقوں میں سے کون سا طریقہ بہتر اور افضل ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.