Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی کریم ﷺ کا نام سن کر انگوٹھے چومنے کا ثبوت
Answer (beginning)
حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا نام مبارک ” محمد “سن کر انگوٹھے چومنا اور آنکھوں پر لگانا مستحب یعنی کار ثواب ہے اور آپ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم سے محبت و عقیدت کا اظہار ہے ، حتی کہ حدیث پاک کے مطابق ایسا کرنے والے کے لیے شفاعت مصطفی صلی اللہ تعالی علیه و آله وسلم ملنے کی خوشخبری ہے۔ اس عمل کی اصل قرآن کریم، احادیث طیبہ ، ائمہ و محدثین، اُمت کے اکابر علمائے دین کے اقوال و افعال اور اصول و قوانین شریعت سے ثابت ہے، لہذا سوائے چند مخصوص مقامات کے (جن کی تفصیل آخر میں ذکر کی جائے گی)، خواہ اذان کے دوران اسم مبارک سننے کا موقع ہو یا اس کے علاوہ ، ہر صورت میں انگوٹھے چوم کر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.