Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا گائے کے گوشت میں بیماری ہے؟
Answer (beginning)
یہ روایت المستدرک للحاکم اور بعض دیگر کتب حدیث میں قدرے مختلف الفاظ کے ساتھ منقول ہے، لیکن اس سے نہ گائے کے گوشت میں یقینی طور پر بیماری کا ثبوت ملتا ہے اور نہ ہی اس کے کھانے کی شرعی ممانعت ثابت ہوتی ہے۔ اس کی چند وجوہات درج ذیل ہیں: اولاً: اس روایت کی سند پر محدثین نے کلام کیا ہے اور اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ لہذا اس روایت کی بنیاد پر گائے کے گوشت کو مضر ، یا ممنوع قرار دینا درست نہیں۔ 1 ثانیا: گائے شریعت میں حلال جانور ہے، اس کی حلت سابقہ شریعتوں سے چلی آرہی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.