Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کافر کو نیک کہنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کا فر کتنا ہی نیک ہو گنہگار مسلمان سے بہتر نہیں ہو سکتا ، اس جملہ کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک خطیب صاحب نے دوران تقریر یہ فرمایا : کوئی کافر خواہ کتنا ہی نیک ہو، کسی مسلمان سے خواہ وہ کتنا ہی گنہگار ہو بہتر نہیں ہو سکتا ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا کسی کافر کو نیک کہا جاسکتا ہے اور کیا کسی کافر سے نیکی کا صدور ہو سکتا ہے ؟ جواب نیکی کالفظ مسلمان اور کافر کیلئے دو الگ الگ مفہوم کے اعتبار سے استعمال ہوتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.