Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضور ﷺ تمام انبیائے کرام سے افضل ہیں؟

Answer (beginning)

اہلسنت کا عقیدہ یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیه و آله وسلم تمام مخلوق حتی کہ انبیائے 1 کرام علیہم السلام کے سردار ہیں اور سب سے افضل و برتر ہیں اور آپ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا تمام انبیائے کرام علیہم السلام سے افضل و برتر ہونا قطعی ، یقینی اور اجماعی عقیدہ ہے، جو کہ قرآنِ عظیم اور کئی احادیث مبارکہ سے ثابت ہے ، جن میں سے چند ایک درج ذیل ہیں: چنانچہ قرآن پاک میں ارشاد باری تعالی ہے : تِلكَ الرُّسُلُ فَضَلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ مِنْهُمْ مَّنْ كَلَّمَ اللهُ وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجت ترجمہ کنز العرفان: " یہ رسول ہیں ہم نے ان میں ایک کو دوسرے پر فضیلت عطا فرمائی، ان میں کسی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.