Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وَ لَا أَعْلَمُ الْغَيْبَ کا صحیح مفہوم

Answer (beginning)

اللہ تعالی نے اپنے محبوب و مقرب بندوں ، بالخصوص انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کو بے شمار غیوب کا علم عطا فرمایا ہے۔ ان میں سب سے زیادہ حصہ سب سے افضل ہستی، جناب خاتم النبيين سيدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو عطا فرمایا گیا۔ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کو ایسے بے شمار علوم عطا فرمائے گئے ، جن کی حقیقی وسعت کو صرف آپ کا رب عزو جل ہی جانتا ہے۔ انبیائے کرام علیھم السلام، بالخصوص حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے علم غیب کے ثبوت پر 1 قرآن مجید میں متعدد صریح و واضح آیات مبارکہ موجود ہیں، جن کا انکار کوئی مسلمان نہیں کر سکتا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.