Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قیامت کے متعلق حدیث جبرائیل کی وضاحت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم "ما المسئول عنها با علم من السائل “ حدیث کی درست تشریح دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حدیث جبریل میں مذکور ہے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے قیامت واقع ہونے کے وقت کے متعلق پوچھا گیا، تو سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب میں یہ کلمات ارشاد فرمائے ما المسئول عنها با علم من السائل“ (جس سے سوال کیا گیا ہے ، وہ سوال کرنے والے سے زیادہ نہیں جانتا ) ۔ ان الفاظ سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ سر کار صلی اللہ علیہ وسلم کا علم جبریل امین علیہ السلام کے علم سے زیادہ نہیں ہے ، کیا یہ بات درست ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.