Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تلاوت میں حروفِ مدہ زیادہ کھینچنا کیسا؟

Answer (beginning)

قرآن مجید فرقان حمید کو خوش الحانی، حسن صوت اور دلنشیں انداز میں تلاوت کرنا یقیناً ایک پسندیدہ، محمود اور باعث اجر عمل ہے کہ خود احادیث مبارکہ میں اس کی ترغیب وارد ہے۔ لیکن اس کے ساتھ یہ نہایت ضروری ہے کہ خوش الحانی اور کے وئر کے شوق میں دیدہ دانستہ قرآن مجید کو معاذاللہ طرزِ موسیقی کے قالب میں نہ ڈھالا جائے اور نہ ہی قواعد تجوید کی ایسی خلاف ورزی کی جائے، جس سے لحن پید اہو ، کیونکہ لحن خفی کا ارتکاب مکروہ تنزیہی ، جبکہ لحن جلی کا ارتکاب حرام ہو تا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.