Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قسطوں پر خریدی ہوئی گاڑی کم قیمت میں واپس بیچنا

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں آپ کا 60 فیصد کے عوض گاڑی اسی کمپنی کو واپس بیچنا جائز ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ خریدی ہوئی چیز واپسی اسی شخص کو بیچنا چاہیں جس سے خریدی تھی تو اس کے متعلق شرعی اصول یہ ہے کہ اگر مکمل قیمت کی ادائیگی نہیں کی تو اسی بائع ( بیچنے والے) کو کم قیمت میں بیچنا جائز نہیں ہے۔ البتہ یہ اصول اس صورت میں ہے جب خریدی گئی چیز میں خریدار کی طرف سے کوئی اضافی عیب پیدا نہ ہوا ہو۔ لہذا خریدار کی طرف سے یا اس کے استعمال کے سبب اگر عیب پید اہو جائے تو اسی بائع کو کم قیمت کے ساتھ بھی بیچا جاسکتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.