Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اجنبی مسلمان کو ایصال ثواب پہنچا سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
ایصالِ ثواب کا فائدہ صرف جان پہچان تک محدود نہیں، بلکہ ہر مسلمان کو چاہے اُسے جانتا ہو یا نہ جانتا ہو ، ایصال ثواب کیا جائے ، تو اسے ثواب پہنچتا ہے اور کرنے والے کے اجر میں بھی کوئی کمی نہیں ہوتی۔ احادیث مبارکہ اور فقہی جزئیات سے واضح معلوم ہوتا ہے کہ ایصال ثواب سے مردے کو فائدہ حاصل ہونا اور ایصال ثواب کرنے والے کو اجر و ثواب ملنا، ان کے درمیان باہمی تعارف پر موقوف نہیں، بلکہ یہ ایک عام اور وسیع نفع ہے ، جو تمام مسلمانوں کو شامل ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.