Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

استخارہ کی شرعی حیثیت اور کرنے کا طریقہ

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم استخارہ کی شرعی حیثیت ، طریقہ کار اور احکام دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ استخارہ کیا ہے اور کہاں سے ثابت ہے ؟ اس کا طریقہ اور احکام بھی بتا دیں ۔ جواب استخارہ کے لغوی معنی خیر طلب کرنا ہے اور شریعت کی اصطلاح میں اس سے مراد وہ مخصوص نماز یا دعا ہے ، جو کسی جائز معاملے میں درست رہنمائی حاصل کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ کے حضور کی جاتی ہے ، یعنی جب انسان کسی جائز کام کے کرنے یا نہ کرنے میں تذبذب کا شکار ہو کہ آیا یہ اس کے لیے بہتر ہے یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.