Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دسترخوان پر کھانا کھانا سنت ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا دستر خوان پر کھانا سنت ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا دستر خوان بچھا کر کھانا کھانا سنت ہے ؟ جواب بلاشبہ نبی محتشم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عادت کریمہ زمین پر دستر خوان بچھا کر کھانا تناول فرمانا تھی، لہذا زمین پر بیٹھ کر دستر خوان پر کھانا کھانا سنت ہے اور یہ سنت مستحبہ ہے جس پر عمل بہتر و افضل ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.