Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
الکحل والا اسپرے (Rubbing Alcohol) استعمال کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم الکحل والا اسپر سے استعمال کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر کی مختلف چیزوں جیسے دروازے ، فرش ، میز، کرسی، دیواریں ، ریں ، کچن اور ہاتھ روم وغیرہ کو جراثیم سے پاک کرنے یا جسم (ہاتھوں وغیرہ) پر لگانے کے لیے بھی زہنگ الکحل ( Rubbing alcohol) کا اسپرے استعمال کیا جاتا ہے ، جو کہ 70 تا 99 فیصد آئس پر و پائل الکحل پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس بارے میں شرعی ، رہنمائی فرمائیں کہ اس کا بیرونی استعمال جائز ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.