Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Carrageenan والی food products استعمال کرنے کا حکم
Answer (beginning)
ایسی Food Products(خوراک کی اشیاء استعمال کرنا جن میں Carrageenan شامل ہو ، بلا شبہ جائز ہے۔ کیونکہ Carrageenan کا تعلق نباتات یعنی زمین سے اگنے والے پودوں سے ہے۔ اور زمین سے اگنے والے پودوں، پھلوں اور جڑی بوٹیوں کے متعلق شرعی اصول یہ ہے کہ تمام نباتات حلال ہیں، جبکہ زہریلی (Poisonous) اور نقصان دہ (Harmful) نہ ہوں، اور نہ ہی ان کا استعمال نشے کے لئے کیا جائے ۔ کیونکہ ہر زہریلی، نقصان دہ چیز کا حد ضرر تک استعمال شرعا جائز نہیں، کہ اس سے اپنے آپ کو نقصان پہنچانا اور ہلاکت پر پیش کرنا ہے ، جس کی شرعا اجازت نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.