Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اشتہارات میں میوزک یا عورت کی تصویر شامل کرنے کا حکم

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اگر چہ کسٹمر کی ڈیمانڈ ہو، تب بھی آپ کا ایڈز میں میوزک اور بے پردہ خواتین کی تصاویر شامل کرنا نا جائز و حرام اور گناہ ہے۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ جس طرح خود میوزک سنا اور بے پردہ خواتین کی تصاویر دیکھنا حرام ہے، یونہی دوسروں کو اس کے مواقع فراہم کرنا بھی حرام ہے، کہ یہ گناہ پر تعاون کی صورت بنتی ہے ، جو نا جائز و حرام ہے۔ نیز ایسا شخص بے حیائی پھیلانے کے گناہ کا بھی مرتکب ہے اور ایسوں کے لیے قرآن مجید میں سخت وعید ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.