Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزہ نہ ہونے کے باوجود روزے دار کی طرح رہنا ضروری ہے؟
Answer (beginning)
چند افراد کہ جن کے متعلق شریعت کا حکم ہے کہ روزہ نہ ہونے کے باوجود انہیں دن میں روزہ داروں کی طرح رہنا واجب ہے ، یعنی کچھ کھانا پینا نہیں ہے۔ وہ لوگ یہ ہیں: (1) جس شخص نے دن کے کسی بھی حصے میں اسلام قبول کیا ہو۔ (2) جو بچہ دن کے کسی حصے میں بالغ ہو گیا ہو۔ (3) وہ عورت جو حیض یا نفاس سے پاک ہو گئی ہو۔(4) جو مجنون تھا، مگر اسے افاقہ ہو گیا۔ (5) جو مسافر تھا اور سفر سے واپس آگیا۔ (6) جو بیمار تھا اور صحت یاب ہو گیا ہو۔ (7) وہ شخص جو غلطی سے روزہ توڑ بیٹھا ہو۔ (8) وہ شخص جس نے جان بوجھ کر روزہ توڑا ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.