Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بھول کر چار رکعات تراویح پڑھنے سے نماز کا حکم

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم چار رکعات تراویح پڑھا دیں تو سجدہ سہو اور نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب تراویح پڑھاتے ہوئے دوسری رکعت پر بیٹھنے کی بجائے بھولے سے تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہو گئے، کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ تیسری رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد پھر چوتھی رکعت بھی ساتھ ملائی اور آخر میں سجدہ سہو کیے بغیر چار رکعتوں پر سلام پھیرا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.