Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وتر کی کتنی رکعتیں ہیں؟ ایک یا تین ؟
Answer (beginning)
سوال بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نماز وتر کی کتنی رکعات ہیں ؟ ایک یا تمین ؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز وتر کی کتنی رکعات ہیں؟ کیونکہ ایک شخص کا کہنا یہ ہے که نماز وتر کی رکعتوں کی کوئی تعداد معین نہیں، بلکہ نمازی کو اختیار ہے خواہ ایک رکعت پڑھے یا تین یا پانچ ، کیونکہ حدیث پاک میں ، ایک، تین یا پانچ رکعت وتر ادا کرنے کا اختیار دیا گیا ہے ۔ براہ کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیجئے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.