Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تقلید کی تعریف اور شرعی حیثیت کیا ہے؟

Answer (beginning)

شرعی لحاظ سے تقلید کی تعریف یہ ہے: " ( التقليد) وهو العمل بقول الغير من غير حجة “ یعنی: کسی کے قول پر دلیل طلب کیے بغیر عمل کر لینا۔ (تیسیر التحرير، جلد 1، صفحه 26، مطبوعہ بیروت ) بالفاظ دیگر یوں سمجھیے کہ کسی مجتہد امام کے قول کو اس اعتماد پر اختیار کرنا کہ اس نے قرآن و سنت اور دیگر دلائل شرعیہ سے صحیح مسئلہ اخذ کیا ہے، تقلید کہلا تا ہے۔ جہاں تک تقلید کی شرعی حیثیت کا معاملہ ہے، تو یاد رہے کہ شرعی احکام تین طرح کے ہیں: (1) عقائد ، مثلاً اللہ پاک کی وحدانیت ، نبوت و رسالت ، حشر ، جنت ، دوزخ و غیر ہا، ان میں کسی کی تقلید جائز نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.