Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پالتو جانوروں کی خرید و فروخت کے لیے Pet Shop کھولنا

Answer (beginning)

عمومی طور پر ایسی دکانوں میں وہی جانور فروخت کیے جاتے ہیں، جن کو پالنے اور خرید و فروخت کرنے کی شرعاً اجازت ہوتی ہے، لہذا ایسی پالتو جانور بیچنے کی دکان (Pet Shop) بنانا جائز ہے، جبکہ اور کوئی مانع شرعی نہ ہو ۔ جہاں تک مختلف جانوروں کی بیع و شرا کے حکم کا تعلق ہے، تو اس کی تفصیل درج ذیل ہے۔ قوانین شرعیہ کی رو سے خنزیر ایسا جانور ہے جس کا پالنا بھی حرام ہے اور اس کی خرید و فروخت بھی مطلقاً نا جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.