Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبر میں فرشتے سوالات کب شروع کرتے ہیں؟

Answer (beginning)

مرنے کے بعد کے معاملات یعنی سوالات قبر و عذاب قبر وغیرہ تمام امور برحق ہیں اور یہ کثیر احادیث سے ثابت ہیں، بالخصوص سوالات قبر کے متعلق احادیث توحد تواتر کو پہنچی ہوئی ہیں۔ البتہ قبر کے احوال اسرار الہیہ میں سے ہیں اور پھر سب قبر والوں کے ساتھ ایک جیسا معاملہ نہیں ہوتا، بلکہ ہر مردے کی حالت مختلف ہونے کے اعتبار سے اس کے لیے احوال قبر بھی مختلف ہوتے ہیں ، اسی وجہ سے قبر کے احوال و کیفیات بیان کرنے میں روایات میں کافی اختلاف ملتا ہے ، سوالات قبر کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی ہے، بعض اشخاص ایسے ہیں، جن سے سوالات قبر ہی نہیں ہوتے اور پھر جن سے سوالات ہوتے ہیں، ان میں بھی ہر ایک کی حالت و کیفیت کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.