Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز شروع کرنے کے بعد آستین نیچے کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نماز شروع کرتے وقت آستین فولڈ ہو تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وضو کر کے آئے آستین کلائی سے اوپر چڑھی ہوئی تھی، اسی حالت میں نماز شروع کر دی پھر نماز کے اندر آستین کو نیچے کیا ، تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب کپڑا فولڈ کر کے یعنی موٹر کر نماز پڑھنے سے حدیث پاک میں منع فرمایا گیا ہے اور اس حالت میں پڑھی گئی نماز مکروہ تحریمی و واجب الاعادہ (یعنی دوبارہ پڑھنا واجب) ہو جاتی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.