Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میٹ فلیور والی چیزیں کھانا کیسا؟
Answer (beginning)
Meat Flavour کو تیار کرنے میں دو طریقے اپنائے جاتے ہیں: (1) مصنوعی طریقہ کار : Meat Flavour کو اگر آرٹیفیشل طریقے ، مثلا سبزیوں، پھلوں اور پودوں وغیرہ ( پلانٹ بیسڈ اجزاء) سے (Synthetically) تیار کیا گیا ہو ، تو اسے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ کیونکہ شرعی اصول یہ ہے کہ زمین سے اگنے والی تمام اشیاء مثلا: پھل، سبزیاں اور پودے وغیرہ اپنی اصل کے اعتبار سے مباح ( جائز و حلال) ہیں ۔ جبکہ ان کا استعمال ضرر و نقصان (Harmful) کی حد سے کم ہو اور نشہ (intoxication) کیلئے نہ ہو۔ (02) بعض برینڈز Meat Flavour کو تیار کرنے میں اصل گوشت کو Dehydrate کر کے شامل کرتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.