Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چار رکعت تراویح ایک سلام سے پڑھنا

Answer (beginning)

طریقہ متوارثہ (شروع سے جو طریقہ چلتا آرہا ہے، وہ یہی ہے کہ نہیں رکعت تراویح دس سلام کے ساتھ یعنی دو دور کعت کر کے ادا کی جائیں، خواہ عورتیں گھر میں پڑھیں یا مر د جماعت کے ساتھ یا تنہا پڑھے ، سب کے لیے یہی حکم ہے، تاہم اگر چار رکعت تراویح ایک سلام کے ساتھ پڑھی جائے اور دوسری رکعت پر قعدہ کیا جائے، تو تراویح ادا ہو جائے گی۔ اس صورت میں دوسری رکعت کے قعدہ میں درود شریف اور دعا جبکہ تیسری رکعت کے شروع میں تنا بھی پڑھی جائے گی، یہاں بنیادی طور پر شبہ اس بات سے پیدا ہوتا ہے کہ تراویح چونکہ سنت مؤکدہ ہے ، تو چار رکعت پڑھنے کی صورت میں اس کی ادائیگی کا طریقہ بھی ظہر وجمعہ کی سنن کی طرح ہونا چاہیے ،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.