Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سفر کی وجہ سے روزہ توڑنے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سفر کی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں کراچی سے اکیسویں روزے کو عمرے کیلئے روانہ ہوا، چونکہ میری فلائٹ 11 بجے صبح کی تھی، اس لئے میں نے اس دن کا روزہ رکھ لیا اور ساتھ ہی میری زوجہ اور والدہ نے بھی روزہ رکھا ، جب ہم سب کا سفر شروع ہوا تو ہم نے روزہ توڑ دیا، کیونکہ ہمارا یہ خیال تھا کہ مسافر بنے کی وجہ سے اب ہمارے لئے روزہ ضروری نہیں رہا، اب قافلہ نگران نے بتایا ہے کہ اس طرح روزہ توڑنا جائز نہیں ! رہنمائی فرمائیں کہ کیا سفر کی وجہ سے روزہ توڑنا جائز نہیں تھا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.