Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا اولیاء کے جسم قبروں میں سلامت رہتے ہیں؟

Answer (beginning)

جی ہاں! قرآن و حدیث، محدثین کرام کے اقوال اور مشاہدات سے یہ بات ثابت ہے کہ جس طرح اللہ تبارک و تعالیٰ انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اجسام ان کی قبور میں سلامت رکھتا ہے، اسی طرح اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے اولیائے کرام کے اجسام بھی ان کی قبور میں سلامت رکھتا ہے ، حتی کہ ان کے کفن تک کو قبر کی مٹی نہیں کھاتی، یہ نیک ہستیاں اپنی قبور میں زندہ ہوتی ہیں ، اور اپنے چاہنے والوں کو اپنی قبور میں رہ کر بھی جانتے اور پہچانتے ہیں ، زائرین کا سلام سنتے اور جواب عنایت فرماتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.