Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شمالی ہوا کے حکم نہ ماننے کی تحقیق اور اعتراض کا جواب

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم غزوہ احزاب کے موقع پر شمالی ہوا کے حکم نہ ماننے کی تحقیق دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ملفوظات اعلی حضرت میں ہے کہ غزوہ احزاب کے موقع پر شمالی ہوا نے حکم نہیں مانا، تو اللہ نے اسے بانجھ کر دیا، کیا یہ واقعہ درست ہے ؟ کیا یہ ممکن ہے کہ ہوا پر اللہ کا حکم نہ چلا ہو؟ جواب مذکورہ اعتراض معمولی عقل ، اونی فہم ، چرب زبانی اور ستی کا میڈی کا ایک گھٹیا نمونہ ہے ۔ سوال میں "ملفوظات اعلی حضرت " کے حوالے سے بیان کیا گیا واقعہ بالکل درست ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.