Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چادر یا جیکٹ پر سجدہ ہو جائے گا؟

Answer (beginning)

سجدہ نماز کے فرائض میں سے ایک اہم فرض ہے، قوانین شرعیہ کے مطابق سجدہ کی ادائیگی کے لیے لازم و ضروری ہے کہ سجدہ اس انداز سے ہو کہ پیشانی اور ناک زمین پر اس طرح جم جائیں کہ زمین کی سختی محسوس ہو اور مزید دبانے سے نہ دبے ، ورنہ سجدہ صحیح طور پر ادا نہیں ہو گا، جس کے نتیجے میں نماز بھی نہیں ہو گی، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر کسی نے موٹی چادر یا کوئی جرسی، جیکٹ وغیرہ سجدہ کی جگہ رکھی اور دورانِ نماز اسی پر سجدہ کیا اور سجدہ میں ناک اور پیشانی زمین پر خوب جم گئی کہ اب مزید دبانے سے نہیں دبے گی ، تو سجدہ صحیح ادا ہو جائے گا، لیکن چادر کی گٹھڑی یا بھاری قسم کے کوٹ پر سجدہ کرنے میں بہت احتیاط اور زور…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.