Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اسلام قبول کرنے کے لئے گواہ بنانے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا اسلام قبول کرنے کے لئے گواہ بنانا ضروری ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا اسلام قبول کرنے کے لئے گواہ ہونا ضروری ہے ؟ گواہ کون ہونے چاہئیں ؟ جواب اُصول و قوانین شریعت کی روشنی میں اصل ایمان تصدیق بالقلب یعنی سچے دل سے ان تمام باتوں کی تصدیق کرنے کا نام ہے جن کا تعلق ضروریات دین سے ہے ، کسی بھی شخص کے صاحب ایمان ہونے کے لیے اتنا کافی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.