Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Snail کیڑا کھانا حلال ہے یا حرام؟

Answer (beginning)

(Snail) اور اس کی اقسام کا شمار سمندری جانوروں میں ہوتا ہے جس کی حقیقت یہ ہے کہ ایک قسم کا کیڑا ہے نہ کہ مچھلی، جبکہ شرعی قوانین کی رُو سے فقہائے احناف کے نزدیک سمندری جانوروں میں سے صرف اور صرف مچھلی کھانا حلال ہے اس کے علاوہ بقیہ تمام سمندری جانور کھانا حرام ہیں ، لہذا (Snail) کھانا بھی حرام ہے۔ اگر اس کی کوئی قسم سمندری نہ ہو بلکہ بری یعنی خشکی پر پائی جائے تو بھی اس کا کھانا حرام ہے ؛ کہ حشرات چاہے سمندر کے ہوں یا خشکی کے ، سب حرام ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.