Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اونی ٹوپی فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

(1) سردی سے حفاظت کے لیے ایسی ٹوپیاں جنہیں پیشانی وغیرہ کی جانب سے فولڈ کر کے پہنا جاتا ہے، اسی طرح بل والی ٹوپی کہ جسے کئی بل دے کر پہنتے ہیں، انہیں پہن کر نماز پڑھنا بلا کراہت جائز ہے۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ بلاشبہ نماز میں کف ثوب (لباس کے کسی حصے کا فولڈ کرنا) مکروہِ تحریمی، ناجائز و گناہ ہے اور اس حالت میں پڑھی گئی نماز کا اعادہ بھی لازم ہو تا ہے، لیکن یہ حکم اس صورت میں ہے کہ جب کپڑا فولڈ کرنا خلاف معتاد طریقے پر (یعنی عادت سے ہٹ کر ) ہو ، اگر عرف و عادت میں 1 ہی کسی کپڑے یا لباس کو فولڈ کر کے پہنا جاتا ہو ، تو اسے فولڈ کرنا حکم ممانعت میں داخل نہیں ہو گا اور سوال میں جن ٹوپیوں کا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.