Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نو مسلم اسلام پر مکمل عمل کیسے کرے؟

Question

نو مسلم اسلام کے تمام قوانین پر عمل کیسے کرے گا ؟ دارالافتاءاهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر اسلام قبول کرتے ہی اسلام کے تمام قانون نو مسلم New Muslim) پر لاگو ہوں گے ، تو ایک نیو مسلم ان سب قوانین پر کیسے عمل کر سکے گا؟ ) جواب

Answer (beginning)

دین اسلام دین فطرت ہے۔ اسے قبول کرنے کا تقاضا یہ ہے کہ انسان اس دین حنیف کو مکمل طور پر تسلیم کرلے اور اس کے تمام احکام کے سامنے سر تسلیم خم کر دے، لہذا کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرنا در حقیقت اللہ تعالیٰ کی حاکمیت اعلیٰ کو تسلیم کرنے اور اُس کے نازل کردہ ضابطہ حیات کو اپنی زندگی کے لیے منتخب کرنے کا عہد و پیمان ہے ، چنانچہ جب غیر مسلم قبول اسلام کرتا ہے، تو اسی لھے وہ شرعی احکام کا پابند ٹھہر تا ہے اور اس پر اسلام کے تمام قوانین لاگو ہو جاتے ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.