Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تہجد کی اذان کا حکم

Answer (beginning)

نماز پنجگانہ اور جمعہ کے علاوہ نمازوں ، جیسے عیدین ، وتر، سن اور تہجد، وغیرہ نفل نمازوں کے لئے شریعت میں اذان و اقامت کا ثبوت نہیں ، لہذا اس سے اجتناب کیا جائے ۔ نبی پاک صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی حیات ظاہری میں، صحابہ کرام، تابعین و تبع تابعین رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے زمانہ میں عیدین اور تہجد و دیگر نوافل کے لئے اذان نہیں دی جاتی تھی ، یہی مسلمانوں میں متوارث " عمل ہے ، اسی پر فقہائے کرام کا اجماع ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.