Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن پاک کا صرف ترجمہ ریکارڈ کروانے کا حکم؟

Question

آیت کے بغیر صرف ترجمہ ریکارڈ کروانے کا حکم ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آڈیو ویڈیو تلاوت اور تلاوت و ترجمہ کی ریکارڈنگ کروائی جاتی ہے اور لوگ سنتے ہیں ۔ اگر آیت کے بغیر صرف ترجمہ ریکارڈ کرایا جائے ، تو از روئے شرع کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

قرآن مجید کلام ربانی پر مشتمل نظم (لفظ) و معنی کے مجموعہ کا نام ہے جس کی حفاظت کی ذمہ داری رب کریم نے اپنے ذمہ قدرت پر لی ہے ۔ عہد رسالت مآب صلی اللہ وعلیہ و آلہ وسلم سے لیکر آج تک حفاظت قرآن کے جو بھی اقدامات کیے گئے ، وہ در حقیقت رب ذوالجلال کے نظام ہی کا حصہ ہیں۔ ان ہی میں سے ایک اہم اقدام یہ بھی ہے کہ قرآن کریم کو ہمیشہ اس کے عربی متن کے ساتھ پڑھا، سیکھا، یاد اور نقل کیا جاتا رہا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.