Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صفوں میں کچھ حصہ خالی چھوڑنا کیسا؟

Answer (beginning)

شریعت کی رو سے نماز کی صفوں کی درستی، نمازیوں کا خوب مل کر کھڑا ہونا اور اتمام صف “ یعنی صفوں کو اس طرح مکمل کرنا کہ کسی بھی صف میں دونوں کناروں یا درمیان سے جگہ خالی نہ چھوڑی جائے ، خواہ وہاں صف بچھی ہو یا نہ ہو، یہ تمام چیزیں صف کے واجبات میں سے ہیں، جن پر احادیث مبارکہ میں بہت تاکید فرمائی گئی ہے اور اس پر عمل نہ کرنے والوں کے لئے سخت وعیدات بیان کی گئی ہیں ، لہذا جب تک مسجد کے صحن میں دائیں بائیں دونوں کنارے پر نہ ہو جائیں، اس وقت تک پیچھے دوسری صف بنانا، جائز نہیں، کیونکہ یہ اتمام صف کے حکم کے خلاف 1 ہے ، جو ناجائز و گناہ ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں آپ کی مسجد کے نمازیوں پر لازم ہے کہ وہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.