Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مہر کی کم سے کم مقدار حدیث سے ثابت ہے؟
Question
مہر کی کم سے کم مقدار کا حدیث پاک سے ثبوت دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ایک مسئلہ پڑھا تھا کہ مہر کی کم از مقدار دس درہم ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس مقدار پر کوئی حدیث بھی موجود ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں ! مہر کی کم از کم مقدار حدیث پاک میں دس درہم بیان ہوئی اور یہی بات حضرت عمر ، حضرت علی اور حضرت عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہم اجمعین سے بھی مروی ہے۔ مصنف ابن ابی شیبه ، سنن کبری للبیہقی، کنز العمال اور سن دار قطنی میں حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : " أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: لا صداق دون عشرة دراهم“ یعنی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : مہر دس درہم سے کم نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.